the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بنگلور،7مئی(ایجنسی) شاندار فارم میں چل رہے کپتان وراٹ کوہلی کے ناٹ آؤٹ سنچری کی مدد سے رائل چیلنجرز بنگلور نے ہفتہ کو آئی پی ایل کے میچ میں مہندر سنگھ دھونی کی کپتانی والی بڑھتی ہوئی پونے کو سات وکٹ سے ہرا دیا.
پونے نے پہلے بلے بازی



کے لیے بھیجے جانے پر اجنکیا رہانے اور سوربھ تیواری کے نصف سنچریوں کی مدد سے چھ وکٹ پر 191 رنز بنائے. جواب میں بنگلور نے 19.3 اوور میں تین وکٹ کے نقصان پر 195 رنز بنائے. کوہلی نے آئی پی ایل کے موجودہ سیشن میں دوسری سنچری مارتے ہوئے 59 گیند میں ناٹ آؤٹ 108 رنز بنائے جس میں آٹھ چوکے اور سات چھکے شامل تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
کھیل میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.